Tasmi_writes

Add To collaction

05-Sep-2022-تحریری مقابلہ "استاد"

آج کا موضوع "استاد
اسلام وعلیکم
استاد کون ہے۔۔۔ہر ہو شخص جو ہمیں تربیعت دیتے ہیں چلنے کے قابل بناتے ہیں زندگی جینے کا سہی راستہ بتاتے ہیں چاہے وہ والدین ہو یہ اسکول کی ٹیچر وہ سب ہی ہمارے لیے استاد ہوتے ہیں لیکن اہم کردار ایک سکول ٹیچر کا ہی ہوتا ہے جو اپنے بچوں کو ہر اچھے برے کی سیکھ دیتا ہے کامیاب زندگی کیسے گزارنی بتاتی ہے بتاتا ہے ہمیں ہر اونچ نیچ سے بچاتا ہے چاہے جتنا بھی ہمیں ڈانٹے یہ ہم پر بلاگ وہ سب وہ ہماری ہی بھلائی کے لیے کرتا ہے بغیر کسی مفاد کے وہ اپنی ساری زندگی اسکول سے گھر اور گھر سے اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کو کامیاب بنانے میں صفر کر دیتا ہے۔

اور ہم کبھی کبھی کیا کرتے ہیں ٹیچرز کو برا بھلا کہنے لگتے ہیں زرہ سا وہ ہمیں ڈانٹ کیا دیتے ہیں کہ ہم گالی دینے لگتے ہیں اور ان سے بد تمیزی کرنے لگتے ہیں لیکن یہ سوچنا بھول جاتے ہیں کہ وہ استاد یہ سب کس لیے کر رہا ہے کیا اپنے کسی مفاد کے لیے نہیں۔۔۔وہ یہ سب صرف اور صرف ہمارے لیے کر رہا ہوتا ہے کہ ہم آیندہ زندگی میں کسی غلطی سے محفوظ رہیں۔

جب ہم اسکول چھوڑ رہے ہوتے ہیں تو استاد کا بس ایک یہی خواہش ہوتی ہے اب اگر اسکا یہ بچا اسے کہی کسی مقام پر ملے تو ایک کامیاب شخص کے روپ میں ملے جو زندگی کے پہاڑ سر کر چکا ہو۔ بس ایک یہی خواہش اسے زندہ رکھے ہوتی ہے۔استاد کا مقام سب سے عظیم مقام ہوتا ہے جس میں ایک استاد بغیر کسی اجر کے کسی دوسرے کے بچوں کو پڑھا رہا ہوتا ہے والدین جو بات جو سبق سیکھا نہیں پاتے وہ ایک استاد سیکھا دیتا ہے اور بدلے میں اپنے اسٹوڈنٹس سے وہ صرف عزت ہی چاہتا ہے کہ اسکے اسٹوڈنٹس اسکی عزت و احترام کرے۔جب ایک اسٹوڈنٹ اپنے استاد کی عزت کرتا ہے تو استاد کے لیے وہ بڑے اعزاز کی بات ہوتی ہے کہ اسکا اسٹوڈنٹ اسکی عزت کرتا ہے تو وہ اور دلجمعی سے اپنے اسٹوڈنٹس کو پڑھاتا ہے۔
استاد کی عزت ہر مقام پر ضروری ہوتی ہے کیونکہ استاد زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں اگر استاد نہ ہو تو ہم یہ زندگی سہی سے گزار ہی نہ پائے۔
                            دعاؤں میں یاد رکھیں
                                                                اللّٰہ حافظ 

   13
4 Comments

Seyad faizul murad

10-Sep-2022 09:27 PM

بہت خوب کیا بات ہے

Reply

Sona shayari

06-Sep-2022 09:54 PM

بہت خوب👍👍

Reply

Arshi khan

06-Sep-2022 09:34 PM

بہت عمده

Reply